سورۃ الواقعة 56:39
ثُلَّةٞ مِّنَ ٱلۡأَوَّلِينَ ﴿٣٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(یہ) بہت سے اگلے لوگوں میں سے ہیں
Woh aglon mein se bahut hongey
جو پہلوں میں سے بھی بہت ہوں گے۔
وہ اگلوں میں سے بھی بہت ہوں گے
جم غفیر ہے اگلوں میں سے.
اگلوں میں سے ایک بڑا گروہ ہوگا
انبوہ ہے پہلوں میں سے
وہ اگلوں میں سے بہت ہوں گے