سورۃ الواقعة 56:7
وَكُنتُمۡ أَزۡوَٰجٗا ثَلَٰثَةٗ ﴿٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور تم لوگ تین قسم ہوجاؤ
Tum log us waqt teen girohon (jamaat) mein taqseem ho jaogey
اور تم تین گروہوں میں منقسم ہو جائو گے۔
تم لوگ اس وقت تین گروہوں میں تقسیم ہوجاؤ گے ،
اور تم تین جماعتوں میں ہو جاؤ گے.
اور تم لوگ تین قسم کے ہوجاؤگے
اور ہو جاؤ تین قسم پر
تم لوگ اُس وقت تین گروہوں میں تقسیم ہو جاؤ گے