سورۃ الواقعة 56:80
تَنزِيلٞ مِّن رَّبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ ﴿٨٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پروردگار عالم کی طرف سے اُتارا گیا ہے
Yeh Rubb-ul- Aalameen ka nazil karda hai
اس کا اتارا جانا ہے ربّ العالمین کی جانب سے
یہ رب العالمین کا نازل کردہ ہے۔
یہ رب العالمین کی طرف سےاترا ہوا ہے.
اترا ہوا ہے پروردگار عالم کی طرف سے
اتارا ہوا ہے اپنے پروردگار عالم کی طرف سے
یہ رب العالمین کا نازل کردہ ہے