quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الواقعة 56:79

لَّا يَمَسُّهُۥٓ إِلَّا ٱلۡمُطَهَّرُونَ ﴿٧٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اس کو وہی ہاتھ لگاتے ہیں جو پاک ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jisey mutahreen (pure) ke siwa koi choo nahin sakta
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اسے چھو نہیں سکتے مگر وہی جو بالکل پاک ہیں۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جسے مطہرین کے سوا کوئی چھو نہیں سکتا۔
— Fi Zilal al-Qur'an
جسے صرف پاک لوگ ہی چھو سکتے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اس کو وہی چھوتے ہیں جوپاک بنائے گئے ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
اُس کو وہی چھوتے ہیں جو پاک بنائے گئے ہیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جسے مُطَہَّرین کےسوا کوئی چُھو نہیں سکتا۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں