quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ التغابن 64:13

ٱللَّهُ لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَۚ وَعَلَى ٱللَّهِ فَلۡيَتَوَكَّلِ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ ﴿١٣﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

خدا (جو معبود برحق ہے اس) کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں تو مومنوں کو چاہیئے کہ خدا ہی پر بھروسا رکھیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Allah woh hai jiske siwa koi khuda nahin, lihaza iman laney walon ko Allah hi par bharosa rakhna chahiye
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اللہ وہ ہے کہ اس کے سوا کوئی الٰہ نہیں۔ پس اہل ایمان کو اللہ ہی پر توکل کرنا چاہیے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی خدا نہیں ، لہٰذا ایمان لانے والوں کو اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہئے۔ “
— Fi Zilal al-Qur'an
اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اور مومنوں کو اللہ ہی پر توکل رکھنا چاہئے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اللہ، اس کے سوا کوئی الٰہ نہیں ، اور ایمان لانے والوں کو اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہيے
— Maulana Wahiduddin Khan
اللہ اُسکے سوائے کسی کی بندگی نہیں اور اللہ پر چاہئے بھروسہ کریں ایمان والے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی  خدا نہیں، لہٰذا ایمان لانے والوں کو اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں