سورۃ القلم 68:1
نٓۚ وَٱلۡقَلَمِ وَمَا يَسۡطُرُونَ ﴿١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
نٓ۔ قلم کی اور جو (اہل قلم) لکھتے ہیں اس کی قسم
Noon, Kasam hai qalam ki aur us cheez ki jisey likhne waley likh rahey hain
ن قسم ہے قلم کی اور جو کچھ یہ لکھتے ہیں۔
” ن۔ قسم ہے قلم کی اور اس چیز کی جسے لکھنے والے لکھ رہے ہیں ،
ن، قسم ہے قلم کی اور اس کی جو کچھ کہ وه (فرشتے) لکھتے ہیں.
نٓ، قسم ہے قلم کی اور جو کچھ لوگ لکھتے ہیں
نٓ۔ قسم ہے قلم کی اور جو کچھ لکھتے ہیں
ن۔ قسم ہے قلم کی اور اُس چیز کی جسے لکھنے والے لکھ رہے ہیں،