quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ القلم 68:3

وَإِنَّ لَكَ لَأَجۡرًا غَيۡرَ مَمۡنُونٖ ﴿٣﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور تمہارے لئے بے انتہا اجر ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur yaqeenan tumhare liye aisa ajar (reward) hai jiska silsila kabhi khatm honay wala nahin
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور یقینا آپ کے لیے تو وہ اجر ہے جس کا سلسلہ کبھی منقطع نہیں ہوگا۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور یقینا تمہارے لئے ایسا اجر ہے جس کا سلسلہ کبھی ختم ہونے والا نہیں۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اور بے شک تیرے لیے بے انتہا اجر ہے.*
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور بے شک تمھارے لیے اجر ہے کبھی ختم نہ ہونے والا
— Maulana Wahiduddin Khan
اور تیرے واسطے بدلا ہے بے انتہا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور یقیناً تمہارے لیے ایسا اجر ہے جس کا سلسلہ کبھی ختم ہونے والا نہیں۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں