سورۃ القلم 68:5
فَسَتُبۡصِرُ وَيُبۡصِرُونَ ﴿٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
سو عنقریب تم بھی دیکھ لو گے اور یہ (کافر) بھی دیکھ لیں گے
Anqareeb tum bhi dekh logey aur woh bhi dekh lenge
تو عنقریب آپ ﷺ بھی دیکھ لیں گے اور وہ بھی دیکھ لیں گے۔
عنقریب تم بھی دیکھ لوگے اور وہ بھی دیکھ لیں گے
پس اب تو بھی دیکھ لے گا اور یہ بھی دیکھ لیں گے.
پس عنقریب تم دیکھو گے اور وہ بھی دیکھیں گے
سو اب تو بھی دیکھ لے گا اور وہ بھی دیکھ لیں گے
عنقریب تم بھی دیکھ لو گے اور وہ بھی دیکھ لیں گے