سورۃ القلم 68:52
وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكۡرٞ لِّلۡعَٰلَمِينَ ﴿٥٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور (لوگو) یہ (قرآن) اہل عالم کے لئے نصیحت ہے
Halaanke yeh to sarey jahaan walon ke liye ek naseehat hai
اور نہیں ہے وہ مگر ایک یاد دہانی تمام جہان والوں کے لیے۔
حالانکہ یہ تو سارے جہان والوں کے لئے ایک نصیحت ہے۔ “
در حقیقت یہ (قرآن) تو تمام جہان والوں کے لیے سراسر نصیحت ہی ہے.
اوروہ جہان والوں کے لیے صرف ایک نصیحت ہے
اور یہ قرآن تو یہی نصیحت ہے سارے جہان والوں کو
حالانکہ یہ تو سارے جہان والوں کے لیے ایک نصیحت ہے