سورۃ الحاقة 69:23
قُطُوفُهَا دَانِيَةٞ ﴿٢٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جن کے میوے جھکے ہوئے ہوں گے
Jiske phalon ke guchhey jhuke padh rahey hongey
اس کے خوشے جھکے ہوئے ہوں گے۔
جس کے پھلوں کے گچھے جھکے پڑ رہے ہوں گے۔
جس کے میوے جھکے پڑے ہوں گے.
اس کے پھل جھکے پڑ رہے ہوں گے
جسکے میوےجھکے پڑے ہیں
جس کے پھلوں کے گچھے جھکے پڑ رہے ہوں گے