سورۃ الحاقة 69:32
ثُمَّ فِي سِلۡسِلَةٖ ذَرۡعُهَا سَبۡعُونَ ذِرَاعٗا فَٱسۡلُكُوهُ ﴿٣٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر زنجیر سے جس کی ناپ ستر گز ہے جکڑ دو
Phir isko satter(seventy) haath lambi zanjeer mei jakad do
پھر ایک زنجیر میں اس کو باندھ دو جس کا طول ستر ّگز ہے۔
پھر اس کو ستر ہاتھ لمبی زنجیر میں جکڑ دو “۔
پھر اسے ایسی زنجیر میں جس کی پیمائش ستر ہاتھ کی ہے جکڑ دو.
پھر ایک زنجیر میں جس کی پیمائش سترہاتھ ہے اس کو جکڑدو
پھر ایک زنجیر میں جس کا طول ستر گز ہے اُسکو جکڑ دو
پھر اِس کو ستر ہاتھ لمبی زنجیر میں جکڑ دو