quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الأعراف 7:110

يُرِيدُ أَن يُخۡرِجَكُم مِّنۡ أَرۡضِكُمۡۖ فَمَاذَا تَأۡمُرُونَ ﴿١١٠﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اس کا ارادہ یہ ہے کہ تم کو تمہارے ملک سے نکال دے۔ بھلا تمہاری کیا صلاح ہے؟
— Fatah Muhammad Jalandhari
Tumhein tumhari zameen se be-dakhal karna chahta hai. Ab kaho kya kehte ho?”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
یہ چاہتا ہے کہ تمہیں تمہارے ملک سے نکال باہر کرے تو اب تمہاری کیا رائے ہے ؟
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
تمہیں تمہاری زمین سے بےدخل کرنا چاہتا ہے۔ اب کہو کیا کہتے ہو ؟ "
— Fi Zilal al-Qur'an
یہ چاہتا ہے کہ تم کو تمہاری سرزمین سے باہر کر دے سو تم لوگ کیا مشوره دیتے ہو۔
— Maulana Muhammad Junagarhi
وہ چاہتا ہے کہ تم کو تمھاری زمین سے نکال دے
— Maulana Wahiduddin Khan
نکالنا چاہتا ہےتم کو تمہارےملک سے اب تمہاری کیا صلاح ہے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
تمہیں تمہاری زمین سے بے دخل کرنا چاہتا ہے، اب کہو کیا کہتے ہو؟“
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں