سورۃ الأعراف 7:112
يَأۡتُوكَ بِكُلِّ سَٰحِرٍ عَلِيمٖ ﴿١١٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہ تمام ماہر جادوگروں کو آپ کے پاس لے آئیں
Ke har maahir-e-fun jaadugar ko aapke paas le aayein
جو آپ کے پاس لے آئیں تمام ماہر جادو گروں کو۔
کہ ہر ماہر فن جادوگر کو آپ کے پاس لے آئیں
کہ وه سب ماہر جادو گروں کو آپ کے پاس ﻻ کر حاضر کر دیں۔
وہ تمھارے پاس سارے ماہر جادو گر لے آئیں
کہ جمع کر لائیں تیرے پاس جو ہو کامل جادوگر
کہ ہر ماہرِ فن جادوگر کو آپ کےپاس لے آئیں۔