سورۃ الأعراف 7:121
قَالُوٓاْ ءَامَنَّا بِرَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ ﴿١٢١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور کہنے لگے کہ ہم جہان کے پروردگار پر ایمان لائے
Kehne lagey “ humne maan liya Rabbul aalameen ko
وہ (فوراً) پکار اٹھے کہ ہم ایمان لے آئے تمام جہانوں کے رب پر
کہنے لگے ہم نے مان لیا رب العالمین کو
کہنے لگے کہ ہم ایمان ﻻئے رب العالمین پر۔
انھوں نے کہا، ہم ایمان لائے رب العالمین پر
بولے ہم ایمان لائے پروردگار عالم پر
کہنے لگے "ہم نے مان لیا رب العالمین کو