سورۃ المعارج 70:13
وَفَصِيلَتِهِ ٱلَّتِي تُـٔۡوِيهِ ﴿١٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور اپنا خاندان جس میں وہ رہتا تھا
Apne qareeb-tareen khandaan ko jo usey panaah dene wala tha
اور اپنے کنبے کو جو اسے پناہ دیتا تھا
اپنے قریب ترین خاندان کو جو اسے پناہ دینے والا تھا ،
اور اپنے کنبے کو جو اسے پناه دیتا تھا.
اور اپنے کنبہ کو جو اسے پناہ دینے والا تھا
اور اپنے گھرانے کو جس میں رہتا تھا
اپنے قریب ترین خاندان کو جو اسے پناہ دینے والا تھا