سورۃ المعارج 70:14
وَمَن فِي ٱلۡأَرۡضِ جَمِيعٗا ثُمَّ يُنجِيهِ ﴿١٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور جتنے آدمی زمین میں ہیں (غرض) سب (کچھ دے دے) اور اپنے تئیں عذاب سے چھڑا لے
Aur rooh-e-zameen ke sab logon ko fidiya (badle) mein dey-de aur yeh tadbeer usey nijaat dila de
اور روئے زمین پر بسنے والے تمام انسانوں کو پھر یہ (فدیہ) اس کو بچا لے !
اور روئے زمین کے سب لوگوں کو فدیہ میں دے دے اور یہ تدبیرا سے نجات دلادے۔
اور روئے زمین کے سب لوگوں کو دینا چاہے گا تاکہ یہ اسے نجات دﻻ دے.
اور تمام اہل زمین کو فدیہ میں دے کر اپنے کو بچالے
اور جتنے زمین پر ہیں سب کو پھر اپنے آپ کو بچا لے
اور روئے زمین کے سب لوگوں کو فدیہ میں دیدے اور یہ تدبیر اُسے نجات دلا دے