سورۃ المعارج 70:15
كَلَّآۖ إِنَّهَا لَظَىٰ ﴿١٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(لیکن) ایسا ہرگز نہیں ہوگا وہ بھڑکتی ہوئی آگ ہے
Hargiz nahin woh to bhadakti hui aag ki lapat hogi
ہرگز نہیں ! اب تو یہ بھڑکتی ہوئی آگ ہی ہے۔
وہ تو بھڑکتی ہوئی آگ کی لپٹ ہوگی
(مگر) ہرگز یہ نہ ہوگا، یقیناً وه شعلہ والی (آگ) ہے.
ہر گز نہیں ،وہ تو بھڑکتی ہوئی آگ کی لپٹ ہوگی
ہر گز نہیں وہ تپتی ہوئی آگ ہے
ہرگز نہیں وہ تو بھڑکتی ہوئی آگ کی لپٹ ہوگی