سورۃ المعارج 70:18
وَجَمَعَ فَأَوۡعَىٰٓ ﴿١٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور (مال )جمع کیا اور بند کر رکھا
Aur maal jamaa kiya aur seint seint kar (amassed wealth) rakkha
اور جو مال جمع کرتا رہا پھر اسے سینت سینت کر رکھتا رہا۔
اور مال جمع کیا اور سینت سینت کر رکھا “۔
اور جمع کرکے سنبھال رکھتا ہے.
جمع کیا اور سینت کررکھا
اور پھر کر چلا گیا اور جوڑا اور سینت کر رکھا
اور مال جمع کیا اور سینت سینت کر رکھا۔