سورۃ المعارج 70:17
تَدۡعُواْ مَنۡ أَدۡبَرَ وَتَوَلَّىٰ ﴿١٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ان لوگوں کو اپنی طرف بلائے گی جنہوں نے (دین حق سے) اعراض کیا
Pukar pukar kar apni taraf bulayegi har us shaks ko jisne haqq se mooh moda aur peet pheri
وہ پکارے گی ہر اس شخص کو جس نے پیٹھ موڑ لی تھی اور رُخ پھیرلیا تھا
پکار پکار کر اپنی طرف بلائے گی ہر اس شخص کو ، جس نے حق سے منہ موڑا اور پیٹھ پھیری
وه ہر اس شخص کو پکارے گی جو پیچھے ہٹتا اور منھ موڑتا ہے.
وہ ہر اس شخص کوبلائے گی جس نے پیٹھ پھیری اور اعراض کیا
پکارتی ہے اُسکو جس نے پیٹھ پھیر لی
پکار پکار کر اپنی طرف بلائے گی ہر اُس شخص کو جس نے حق سے منہ موڑا اور پیٹھ پھیری