سورۃ المعارج 70:2
لِّلۡكَٰفِرِينَ لَيۡسَ لَهُۥ دَافِعٞ ﴿٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(یعنی) کافروں پر (اور) کوئی اس کو ٹال نہ سکے گا
Kafiron ke liye hai, koi usey dafa karne wala nahin
کافروں کے لیے جس کو کوئی ٹال نہ سکے گا۔
، کافروں کے لئے ہے ، کوئی اسے دفع کرنے والا نہیں ،
کافروں پر، جسے کوئی ہٹانے واﻻ نہیں.
منکروں کے لیے کوئی اس کو ہٹانے والا نہیں
منکروں کے واسطے کوئی نہیں اُسکو ہٹانے والا
کافروں کے لیے ہے، کوئی اُسے دفع کرنے والا نہیں