سورۃ المعارج 70:20
إِذَا مَسَّهُ ٱلشَّرُّ جَزُوعٗا ﴿٢٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جب اسے تکلیف پہنچتی ہے تو گھبرا اٹھتا ہے
Jab uspar museebat aati hai to ghabra uthta hai
جب اسے کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو بہت گھبرا جانے والا ہے۔
جب اس پر مصیبت آتی ہے تو گھبرا اٹھتا ہے
جب اسے مصیبت پہنچتی ہے تو ہڑبڑا اٹھتا ہے.
جب اس کو تکلیف پہنچتی ہے تو وہ گھبرا اُٹھتا ہے
جب پہنچے اُسکو برائی تو بے صبرا
جب اس پر مصیبت آتی ہے تو گھبرا اٹھتا ہے