سورۃ المعارج 70:21
وَإِذَا مَسَّهُ ٱلۡخَيۡرُ مَنُوعًا ﴿٢١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور جب آسائش حاصل ہوتی ہے تو بخیل بن جاتا ہے
Aur jab usey khush-haali naseeb hoti hai to bukhl (kanjoosi) karne lagta hai
اور جب اسے بھلائی ملتی ہے تو بہت بخیل بن جاتا ہے۔
اور جب اسے خوشحالی نصیب ہوتی ہے تو بخل کرنے لگتا ہے۔
اور جب راحت ملتی ہے تو بخل کرنے لگتا ہے.
اور جب اس کو فارغ البالی ہوتی ہے تو وہ بخل کرنے لگتا ہے
اور جب پہنچے اُسکو بھلائی تو بے توفیقا
اور جب اسے خوشحالی نصیب ہوتی ہے تو بخل کرنے لگتا ہے