سورۃ المعارج 70:23
ٱلَّذِينَ هُمۡ عَلَىٰ صَلَاتِهِمۡ دَآئِمُونَ ﴿٢٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جو نماز کا التزام رکھتے (اور بلاناغہ پڑھتے) ہیں
Jo apni namaz ki hamesha pabandi karte hai
جو اپنی نمازوں پر مداومت کرتے ہیں۔
جو اپنی نماز کی ہمیشہ پابندی کرتے ہیں۔
جو اپنی نماز پر ہمیشگی کرنے والے ہیں.
جو اپنی نماز کی پابندی کرتے ہیں
جو اپنی نماز پر قائم ہیں
جو اپنی نماز کی ہمیشہ پابندی کرتے ہیں،