سورۃ المعارج 70:24
وَٱلَّذِينَ فِيٓ أَمۡوَٰلِهِمۡ حَقّٞ مَّعۡلُومٞ ﴿٢٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور جن کے مال میں حصہ مقرر ہے
Jinke maalon mein
اور وہ جن کے اموال میں معین حق ہے
جن کے مالوں میں ایک مقرر حق ہے ،
اور جن کے مالوں میں مقرره حصہ ہے.
اور جن کے مالوں میں متعین حق ہے
اور جنکے مال میں حصہ مقرر ہے
جن کے مالوں میں،