quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المعارج 70:28

إِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمۡ غَيۡرُ مَأۡمُونٖ ﴿٢٨﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

بےشک ان کے پروردگار کا عذاب ہے ہی ایسا کہ اس سے بےخوف نہ ہوا جائے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Kyunke unke Rubb ka azaab aisi cheez nahin hai jissey koi bekhauf ho
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
یقینا ان کے رب کا عذاب ایسا نہیں ہے کہ کوئی اس سے نڈرہو جائے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
کیونکہ ان کے رب کا عذاب ایسی چیز نہیں ہے جس سے کوئی بےخوف ہو ،
— Fi Zilal al-Qur'an
بیشک ان کے رب کا عذاب بے خوف ہونے کی چیز نہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
بے شک ان کے رب کے عذاب سے کسی کو نڈر نہ ہونا چاہيے
— Maulana Wahiduddin Khan
بیشک اُنکے رب کے عذاب سے کسی کو نڈر نہ ہونا چاہئے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
کیونکہ اُن کے رب کا عذاب ایسی چیز نہیں ہے جس سے کوئی بے خوف ہو
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں