سورۃ المعارج 70:32
وَٱلَّذِينَ هُمۡ لِأَمَٰنَٰتِهِمۡ وَعَهۡدِهِمۡ رَٰعُونَ ﴿٣٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور جو اپنی امانتوں اور اقراروں کا پاس کرتے ہیں
Jo apne amanaton ki hifazat aur apne ahad (covenant) ka paas karte hai
اور وہ جو اپنی امانتوں اور اپنے عہد کا پاس کرنے والے ہیں۔
جو اپنی امانتوں کی حفاظت اور اپنے عہد کا پاس کرتے ہیں
اور جو اپنی امانتوں کا اور اپنے قول و قرار کا پاس رکھتے ہیں.
اور جو اپنی امانتوں اور اپنے عہد کو نباہتے ہیں
اور جو لوگ کہ اپنی امانتوں اور اپنے قول کو نباہتے ہیں
جو اپنی امانتوں کی حفاظت اور اپنے عہد کا پاس کرتے ہیں،