quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المعارج 70:7

وَنَرَىٰهُ قَرِيبٗا ﴿٧﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور ہماری نظر میں نزدیک
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur hum usey qareeb dekh rahey hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور ہم اسے نہایت قریب دیکھ رہے ہیں۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور ہم اسے قریب دیکھ رہے ہیں “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اور ہم اسے قریب ہی دیکھتے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور ہم اس کو قریب دیکھ رہے ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
اور ہم دیکھتے ہیں اُسکو نزدیک
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور ہم اسے قریب دیکھ  رہے ہیں۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں