سورۃ المعارج 70:8
يَوۡمَ تَكُونُ ٱلسَّمَآءُ كَٱلۡمُهۡلِ ﴿٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جس دن آسمان ایسا ہو جائے گا جیسے پگھلا ہوا تانبا
(woh azaab us roz hoga) jis roz aasman pigli huye chandi ki tarah ho jayega
جس دن آسمان ہوجائے گا جیسے پگھلا ہوا تانبا۔
(وہ عذاب اس روز ہوگا) جس روز آسمان پگھلی ہوئی چاندی کی طرح ہوجائے گا
جس دن آسمان مثل تیل کی تلچھٹ کے ہو جائے گا.*
جس دن آسمان تیل کی تلچھٹ کی طرح ہوجائے گا
جس دن ہو گا آسمان جیسے تانبا پگھلا ہوا
(وہ عذاب اُس روز ہو گا)جس روز آسمان پگھلی ہوئی چاندی کی طرح ہو جائے گا