سورۃ المعارج 70:9
وَتَكُونُ ٱلۡجِبَالُ كَٱلۡعِهۡنِ ﴿٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور پہاڑ (ایسے) جیسے (دھنکی ہوئی) رنگین اون
Aur pahad rang-bi-rang ke dhunke huey oon (wool) jaise ho jayenge
اور پہاڑ ایسے ہوجائیں گے جیسے دھنکی ہوئی روئی (یا رنگی ہوئی اُون)۔
اور پہاڑ رنگ برنگ کے دھنکے ہوئے اون جیسے ہوجائیں گے۔
اور پہاڑ مثل رنگین اون کے ہو جائیں گے.
اور پہاڑ دھنے ہوئے اون کی طرح
اور ہوں گے پہاڑ جیسے اون رنگی ہوئی
اور پہاڑ رنگ برنگ کے دُھنکے ہوئے اُون جیسے ہوجائیں گے۔