quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ نوح 71:14

وَقَدۡ خَلَقَكُمۡ أَطۡوَارًا ﴿١٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

حالانکہ اس نے تم کو طرح طرح (کی حالتوں) کا پیدا کیا ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Halaanke usne tarah tarah se tumhein banaya hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور اس نے تمہیں پیدا کیا ہے درجہ بدرجہ۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
حالانکہ اس نے طرح طرح سے تمہیں بنایا ہے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
حاﻻنکہ اس نے تمہیں طرح طرح سے پیدا کیا ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
حالاں کہ اس نے تم کو طرح طرح سے بنایا
— Maulana Wahiduddin Khan
اور اُسی نے بنایا تمکو طرح طرح سے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
حالانکہ اُس نے طرح طرح سے تمہیں بنایا ہے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں