سورۃ نوح 71:20
لِّتَسۡلُكُواْ مِنۡهَا سُبُلٗا فِجَاجٗا ﴿٢٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تاکہ اس کے بڑے بڑے کشادہ رستوں میں چلو پھرو
Taa-ke tum uske andar khule raaston mein chalo
تاکہ تم چلو پھرو اس میں کشادہ راستوں پر۔
تاکہ تم اس کے اندر کھلے راستوں میں چلو “۔
تاکہ تم اس کی کشاده راہوں میں چلو پھرو.
تاکہ تم اس کے کھلے راستوں میں چلو
تاکہ چلو اُس میں کشادہ رستے
تاکہ تم اس کے اندر کھلے راستوں میں چلو"