quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ نوح 71:3

أَنِ ٱعۡبُدُواْ ٱللَّهَ وَٱتَّقُوهُ وَأَطِيعُونِ ﴿٣﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

کہ خدا کی عبات کرو اور اس سے ڈرو اور میرا کہا مانو
— Fatah Muhammad Jalandhari
(Tumko aagah karta hoon) ke Allah ki bandagi karo aur ussey daro aur meri itaat (follow) karo
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
کہ تم لوگ اللہ کی بندگی کرو اس کا تقویٰ اختیار کرو اور میری اطاعت کرو۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
(تم کو آگاہ کرتا ہوں) کہ اللہ کی بندگی کرو اور اس سے ڈرو اور میری اطاعت کرو ،
— Fi Zilal al-Qur'an
کہ تم اللہ کی عبادت کرو اور اسی سے ڈرو اور میرا کہا مانو.
— Maulana Muhammad Junagarhi
کہ تم اللہ کی عبادت کرو اور اس سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
— Maulana Wahiduddin Khan
کہ بندگی کرو اللہ کی اور اُس سے ڈرو اور میرا کہنا مانو
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
(تم کو آگاہ کرتا ہوں)کہ اللہ کی بندگی کرو اور اس سے ڈرو اور میری اطاعت کرو،
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں