quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الجن 72:15

وَأَمَّا ٱلۡقَٰسِطُونَ فَكَانُواْ لِجَهَنَّمَ حَطَبٗا ﴿١٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور جو گنہگار ہوئے وہ دوزخ کا ایندھن بنے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur jo haqq se muhnarif hai woh jahannum ka indhan (fuel) banney wala hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور جو بےانصاف ہیں تو وہ جہنم کا ایندھن بن کر رہیں گے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور جو حق سے منحرف ہیں وہ جہنم کا ایندھن بننے والا ہیں “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اور جو ﻇالم ہیں وه جہنم کا ایندھن بن گئے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور جولوگ بے راہ ہیں تو وہ دوزخ کے ایندھن ہوں گے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور جو بے انصاف ہیں وہ ہوئے دوزخ کے ایندھن
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جو حق سے منحرف ہیں وہ جہنّم کا ایندھن بننے والے ہیں۔“
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں