quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الجن 72:17

لِّنَفۡتِنَهُمۡ فِيهِۚ وَمَن يُعۡرِضۡ عَن ذِكۡرِ رَبِّهِۦ يَسۡلُكۡهُ عَذَابٗا صَعَدٗا ﴿١٧﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

تاکہ اس سے ان کی آزمائش کریں۔ اور جو شخص اپنے پروردگار کی یاد سے منہ پھیرے گا وہ اس کو سخت عذاب میں داخل کرے گا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Taa-ke is niyamat se unki aazmaish karein aur jo apne Rubb ke zikr se mooh modega uska Rubb usey sakht azaab mein mubtala kardega
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تاکہ ہم اس (فراوانی) میں ان کی آزمائش کریں۔ اور جو کوئی بھی اعراض کرے گا اپنے رب کے ذکر سے تو وہ ڈال دے گا اس کو چڑھتے عذاب میں۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
” تاکہ اس نعمت سے ان کی آزمائش کریں اور جو اپنے رب کے ذکر سے منہ موڑے گا اس کا رب اسے سخت عذاب میں مبتلا کردے گا “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
تاکہ ہم اس میں انہیں آزمالیں، اور جو شخص اپنے پروردگار کے ذکر سے منھ پھیر لے گا تو اللہ تعالیٰ اسے سخت عذاب میں مبتلا کردے گا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
تاکہ اس میں ان کو آزمائیں ، اور جو شخص اپنے رب کی یاد سے اعراض کرے گا تو وہ اس کو سخت عذاب میں مبتلا کرے گا
— Maulana Wahiduddin Khan
تاکہ اُنکو جانچیں اس میں اور جو کوئی منہ موڑے اپنے رب کی یاد سے وہ ڈال دے گا اُسکو چڑھتے عذاب میں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
تاکہ اس نعمت سے ان کی آزمائش کریں۔ اور جو اپنے ربّ کے ذکر سے منہ موڑے گا اس کا ربّ اسے سخت عذاب میں مبتلا کر دے گا
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں