سورۃ المزمل 73:1
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلۡمُزَّمِّلُ ﴿١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اے (محمدﷺ) جو کپڑے میں لپٹ رہے ہو
Aey oad lapet kar (enwrapped ) sone waley
اے کمبل میں لپٹ کر لیٹنے والے ﷺ !
اے اوڑھ لپیٹ کر سونے والے ،
اے کپڑے میں لپٹنے والے.
اے کپڑے میں لپٹنے والے
اے کپڑے میں لپٹنے والے
اے اوڑھ لپیٹ کر سونے والے،