quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الجن 72:28

لِّيَعۡلَمَ أَن قَدۡ أَبۡلَغُواْ رِسَٰلَٰتِ رَبِّهِمۡ وَأَحَاطَ بِمَا لَدَيۡهِمۡ وَأَحۡصَىٰ كُلَّ شَيۡءٍ عَدَدَۢا ﴿٢٨﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

تاکہ معلوم فرمائے کہ انہوں نے اپنے پروردگار کے پیغام پہنچا دیئے ہیں اور (یوں تو) اس نے ان کی سب چیزوں کو ہر طرف سے قابو کر رکھا ہے اور ایک ایک چیز گن رکھی ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Taa-ke woh jaan le ke unhon ne apne Rubb ke paighamaat pahuncha diye, aur woh unke poorey maahol ka ihata (encompass) kiye huey hai aur ek ek cheez ko usne gin rakkha hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تاکہ وہ دیکھ لے کہ انہوں نے واقعتا اپنے رب کے پیغامات پہنچادیے ہیں اور وہ احاطہ کیے ہوئے ہے اس سب کچھ کا جو ان کے پاس ہے اور اس نے ہرچیز کا حساب کتاب رکھا ہوا ہے گنتی کے ساتھ۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
تاکہ وہ جان لے کہ انہوں نے اپنے رب کے پیغامات پہنچادیئے ، اور وہ ان کے پورے ماحول کا احاطہ کیے ہوئے ہے اور ایک ایک چیز کو اس نے گن رکھا ہے “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
تاکہ ان کے اپنے رب کے پیغام پہنچا دینے کا علم ہو جائے اللہ تعالیٰ نے ان کے آس پاس (کی تمام چیزوں) کا احاطہ کر رکھا ہے اور ہر چیز کی گنتی شمار کر رکھا ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
تاکہ اللہ جان لے کے انھوں نے اپنے رب کے پیغامات پہنچادئے ہیں اور وہ ان کے ماحول کا احاطہ کيے ہوئے ہے اور اس نے ہر چیز کو گن رکھا ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
تاکہ جانے کہ انہوں نے پہنچائے پیغام اپنے رب کے اور قابو میں رکھا ہے جو اُنکے پاس ہے اور گن لی ہے ہر چیز کی گنتی
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
تاکہ وہ جان لے کہ انہوں نے اپنے ربّ کے پیغامات پہنچا دیے، اور اُن کے پُورے ماحول کا احاطہ کیے ہوئے ہے اور ایک ایک چیز کو اس نے گِن رکھا ہے۔“
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں