سورۃ المدثر 74:10
عَلَى ٱلۡكَٰفِرِينَ غَيۡرُ يَسِيرٖ ﴿١٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(یعنی) کافروں پر آسان نہ ہوگا
Kafiron ke liye halka na hoga
کافروں پر وہ ہلکا نہیں ہوگا۔
کافروں کے لئے ہلکانہ ہوگا “۔
جو کافروں پر آسان نہ ہوگا.
منکروں پر آسان نہ ہوگا
منکروں پر نہیں آسان
کافروں کے لیے ہلکا نہ ہوگا۔