quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المدثر 74:11

ذَرۡنِي وَمَنۡ خَلَقۡتُ وَحِيدٗا ﴿١١﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

ہمیں اس شخص سے سمجھ لینے دو جس کو ہم نے اکیلا پیدا کیا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Chodh do mujhey aur us shaks ko jisey maine akela paida kiya hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
آپ چھوڑ دیجیے مجھے اور جس کو میں نے اکیلا پیدا کیا۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
چھوڑ دو مجھے اور شخص کو جسے میں نے اکیلا پیدا کیا ،
— Fi Zilal al-Qur'an
مجھے اور اسے چھوڑ دے جسے میں نے اکیلا پیدا کیا ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
چھوڑدو مجھ کو اور اس شخص کو جس کو میں نے پیدا کیا اکیلا
— Maulana Wahiduddin Khan
چھوڑ دے مجھ کو اور اُس کو جسکو میں نے بنایا انکا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
چھوڑ دو مجھے اور اُس شخص کو جسے میں نے اکیلا پیدا کیا،
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں