سورۃ المدثر 74:20
ثُمَّ قُتِلَ كَيۡفَ قَدَّرَ ﴿٢٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر یہ مارا جائے اس نے کیسی تجویز کی
Haan, khuda ki maar uspar , kaisi baat banane ki koshish ki
پھر ہلاک ہوجائے اس نے کیسا غلط اندازہ ٹھہرایا۔
ہاں ، خدا کی مار اس پر ، کیسی بات بنانے کی کوشش کی۔
وه پھر غارت ہو کس طرح اندازه کیا.
پھر وہ ہلاک ہو، اس نے کیسی بات بنائی
پھر مارا جائیو کیسا ٹھہرایا
ہاں، خدا کی مار اُس پر، کیسی بات بنانے کی کوشش کی