سورۃ المدثر 74:19
فَقُتِلَ كَيۡفَ قَدَّرَ ﴿١٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
یہ مارا جائے اس نے کیسی تجویز کی
To khuda ki maar uspar, kaisi baat banane ki koshish ki
پس ہلاک ہوجائے اس نے کیسا غلط اندازہ ٹھہرایا۔
تو خدا کی مار اس پر ، کیسی بات بنانے کی کوشش کی۔
اسے ہلاکت ہو کیسی (تجویز) سوچی؟
پس وہ ہلاک ہوا، اس نے کیسی بات بنائی
سو مارا جائیو کیسا ٹھہرایا
تو خدا کی مار اس پر، کیسی بات بنانے کی کوشش کی