quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المدثر 74:35

إِنَّهَا لَإِحۡدَى ٱلۡكُبَرِ ﴿٣٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

کہ وہ (آگ) ایک بہت بڑی (آفت) ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Yeh dozakh bhi badi cheezon mein se ek hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
یقینا یہ بہت بڑی باتوں میں سے ایک بات ہے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یہ دوزخ بھی بڑی چیزوں میں سے ایک ہے ،
— Fi Zilal al-Qur'an
کہ (یقیناً وه جہنم) بڑی چیزوں میں سے ایک ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
یقیناًدوزخ بڑی چیزوں میں سے ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
وہ ایک ہے بڑی چیزوں میں کی
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
یہ دوزخ بھی بڑی چیزوں میں سے ایک ہے،
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں