سورۃ المدثر 74:4
وَثِيَابَكَ فَطَهِّرۡ ﴿٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور اپنے کپڑوں کو پاک رکھو
Aur apne kapde paak rakho
اور اپنے کپڑوں کو صاف رکھنے کا اہتمام کیجیے۔
اور اپنے کپڑے پاک رکھو ،
اپنے کپڑوں کو پاک رکھا کر.
اور اپنے کپڑے کو پاک رکھ
اور اپنے کپڑے پاک رکھ
اور اپنے کپڑے پاک رکھو۔