سورۃ المدثر 74:5
وَٱلرُّجۡزَ فَٱهۡجُرۡ ﴿٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ناپاکی سے دور رہو
Aur gandagi se dur raho
اور ہر قسم کی گندگی سے دور رہیے۔
اور گندگی سے دور رہو۔
ناپاکی کو چھوڑ دے.
اور گندگی کو چھوڑدے
اور گندگی سے دور رہ
اور گندگی سے دُور رہو۔