سورۃ المدثر 74:42
مَا سَلَكَكُمۡ فِي سَقَرَ ﴿٤٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہ تم دوزخ میں کیوں پڑے؟
Tumhein kya cheez dozakh mein le gayi
تم لوگوں کو کس چیز نے جہنم میں ڈالا ؟
تمہیں کیا چیز دوزخ میں لے گئی ؟ “
تمہیں دوزخ میں کس چیز نے ڈاﻻ.
تم کو کیا چیز دوزخ میں لے گئی
تم کاہے سے جا پڑے دوزخ میں
"تمہیں کیا چیز دوزخ میں لے گئی؟"