سورۃ المدثر 74:55
فَمَن شَآءَ ذَكَرَهُۥ ﴿٥٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو جو چاہے اسے یاد رکھے
Ab jiska jee chahey issey sabaq hasil karle
اب جو چاہے اس سے نصیحت اخذ کرلے۔
اب جس کا جی چاہے اس سے سبق حاصل کرلے “۔
اب جو چاہے اس سے نصیحت حاصل کرے.
پس جس کا جی چاہے ،اس سے نصیحت حاصل کرے
پھر جو کوئی چاہے اُسکو یاد کرے
اب جس کا جی چاہے اس سے سبق حاصل کر لے