سورۃ المدثر 74:54
كَلَّآ إِنَّهُۥ تَذۡكِرَةٞ ﴿٥٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کچھ شک نہیں کہ یہ نصیحت ہے
Hargiz nahin,yeh to ek nasihat hai
ہرگز نہیں ! یہ تو بس ایک یاد دہانی ہے۔
ہرگز نہیں ، یہ تو ایک نصیحت ہے ،
سچی بات تو یہ ہے کہ یہ (قرآن) ایک نصیحت ہے.
ہرگز نہیں یہ تو ایک نصیحت ہے
کوئی نہیں یہ تو نصیحت ہے
ہر گز نہیں، یہ تو ایک نصیحت ہے