سورۃ القيامة 75:1
لَآ أُقۡسِمُ بِيَوۡمِ ٱلۡقِيَٰمَةِ ﴿١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ہم کو روز قیامت کی قسم
Nahin main kasam khata hoon qayamat ke din ki
نہیں ! میں قسم کھاتا ہوں قیامت کے دن کی۔
میں قسم نہیں کھاتا ہوں قیامت کے دن کی ،
میں قسم کھاتا ہوں قیامت کے دن کی.
نہیں ، میں قسم کھاتا ہوں قیامت کے دن کی
قسم کھاتا ہوں قیامت کے دن کی
نہیں، میں قسم کھاتا ہوں قیامت کے دن کی