سورۃ القيامة 75:2
وَلَآ أُقۡسِمُ بِٱلنَّفۡسِ ٱللَّوَّامَةِ ﴿٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور نفس لوامہ کی (کہ سب لوگ اٹھا کر) کھڑے کئے جائیں گے
Aur nahin,main kasam khata hoon malamat karne wale nafs ki
اور نہیں ! میں قسم کھاتا ہوں نفس لوامہ کی۔
اور میں قسم نہیں کھاتا ہوں ملامت کرنے والے نفس کی ،
اور قسم کھاتا ہوں اس نفس کی جو ملامت کرنے واﻻ ہو.
اور نہیں ، میں قسم کھاتا ہوں ملامت کرنے والے نفس کی
اور قسم کھاتا ہوں جی کی کہ جو ملامت کرے برائی پر
اور نہیں ، میں قسم کھاتا ہوں ملامت کرنے والے نفس کی،