سورۃ القيامة 75:15
وَلَوۡ أَلۡقَىٰ مَعَاذِيرَهُۥ ﴿١٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اگرچہ عذر ومعذرت کرتا رہے
Chahey woh kitni hi maazratein (excuses) karey
اور چاہے وہ کتنے ہی بہانے پیش کرے۔
چاہے وہ کتنی ہی معذرتیں پیش کرے “۔
اگر چہ کتنے ہی بہانے پیش کرے.
چاہے وہ کتنے ہی بہانے پیش کرے
اور پڑالا ڈالے اپنے بہانے
چاہے وہ کتنی ہی معذرتیں پیش کرے