سورۃ القيامة 75:21
وَتَذَرُونَ ٱلۡأٓخِرَةَ ﴿٢١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور آخرت کو ترک کئے دیتے ہو
Aur aakhirat ko chodh dete ho
اور تم آخرت کو چھوڑ دیتے ہو۔
اور آخرت کو چھوڑ دیتے ہو۔
اور آخرت کو چھوڑ بیٹھے ہو.
اور تم چھوڑتے ہو جو دیر میں آئے
اور چھوڑتے ہو جو دیر میں آئے
اور آخرت کو چھوڑ دیتے ہو۔